اعلاناتاپ ڈیٹ دسمبر
راضاکار درکار ہیں
ہمیں اُردو سے انگلش اور انگلش سے اُردو میں ترجمہ اور پروف ریڈنگ کے لئے رضاکار درکار ہیں۔ معذوری کے حامل افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ ایسے طالب علم جو گھر بیٹھے دانشکدہ کے لئے رضاکارانہ طور پر ترجمہ کرسکتے ہوں ہم سے ای میل پر رابطہ کریں۔ info @ danishkadah.org.pk
مفت آن لائین ٹریننگ: دانشکدہ قابل رسائی ویب ڈیولپمنٹ کورس برائے افراد باہم معذوری شروع کر رہا ہے
اس کورس میں اب تک نوے افراد تیس سے زیادہ ممالک سے، اندراج کرواچکے ہیں!
سماعت سے محروم، ضعف سماعت کا شکار، بصارت سے محروم، جسمانی معذوری کا شکار، ذہنی معذوری کا شکار، اور نا معذور، تمام لوگ اس کورس کے لیے اندراج کروا رہے ہیں۔
اندراج کی آخری تاریخاکتوبر ۱۵
اے ڈبلیو ڈی کورس کی تفصیل پڑھیں
چیرمین کا انٹرویو کال پائنٹ۔کام پر
کال پائینٹ پاکستان کا سب سے بڑا پورٹل ہے۔ یہ کالیا گروپ نےمارچ ۲۰۰۲ میں شروع کیا تھا۔ پچھلے ہفتے کال پائنٹ نے دانشکدہ کے چیرمین کوبطور پرسنلٹی آف دی ویک، کال پائنٹ مدعو کیا اور ایک انٹریو کیا۔ یہ انٹرویو آپ
http://education.kalpoint.com/pow/index.phpپر پڑھ سکتے ہیں۔
سماعت سے محروم بچے ایک سافٹ وئیر کو ٹیسٹ کر رہے ہیں۔ یہ سافٹ وئیرسماعت سے محروم افراد کو آوازوں کی بصری تصویر فراہم کرتا ہے۔
ویت نام بریج: ایک پائلٹ ٹریننگ کورس برائے سماعت سے محروم افراد شروع کیا گیا۔ اس پرگرام میں سماعت سے محروم افراد کی ٹریف قوانین کے بارے میں تربیت دی جا رہی ہے۔
)سرسید انجینئر نگ یونیور سٹی کے ایک طالبعلم نے معذوروں کے لئے ایک خصوصی وہیل چیئرکی تیاری شروع کردی ہے