Logo: Empowering the differently able persons
مواد پہ جائیں | English

یہ ترجمہ اسٹیپ نے ہینڈ یکیپ انٹرنیشنل کے تعاون سے کتابی صورت میں چھاپ تھا دانشکدہ اسے انگریزی کے اصل متن کے ساتھہ ویب پیج کی صورت میں ترتیب دے رہا ہے۔

اقوم متحدہ کا کنویشن برائے حقوق افراد باہم معذوری

ریاستی جماعتیں موجودہ کنویشن میں

  1. اقوام متحدہ کے چارٹر کے ان اصولوں کی یاد دہانی کراتی ہیں جو کہ تسلیم کرتے ہیں کہ خاندان کےتمام افراد ک برابری کی بنیاد پرانسانی عظمت، اہمیت اور ناقابل تنسیخ حقوق حاصل ہیں، جن کی بنیاد، دنیا میں آزادی، انصاف اور امن پر مبنی ہے۔
  2. تسلیم کرتی ہیں کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی مسودے اور انسانی حقوق کے بین الاقومی ضوابط کے مطابق ہر شخص کو تما حقوق اور آزادیاں حاصل ہیں اور اس میں کسی قسم کی کو تفریق نہیں ہے۔
  3. افراد باہم معذوری ۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

شق نمبر ا مقصد :

موجودہ کنونشن کا مقصد یہ ہے کہ تمام افراد باہم معذوری کے بنیادی انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور ان کی انسانی عظمت کو فروغ دیا جائے۔ افراد باہم معذوری میں وہ افراد بھی شامل ہیں کہ جنہیں طویل المعیاد جسمانی، ذہنی یا حسیاتی کمزوری کا سامنا ہو جس کی وجہ سے انہیں معاشرے میں اپنا موئثرکردار ادا کرنے میں رکاوٹ پیش آتی ہو۔

Article 1 - Purpose

The purpose of the present Convention is to promote, protect and ensure the full and equal enjoyment of all human rights and fundamental freedoms by all persons with disabilities, and to promote respect for their inherent dignity.

Persons with disabilities include those who have long-term physical, mental, intellectual or sensory impairments which in interaction with various barriers may hinder their full and effective participation in society on an equal basis with others.

شق نمبر ۲ تعریف :

موجودہ کنویشن کے مقاصد کے لئے

مواصلات، بشمول زبان، تحریری نمائش، بریل، اشاروں کے ذریعے مواصلات، لارج پرنٹ، قابل دسترس ملٹی میڈیا بشمول تحریری مواد، آڈیو پیلین لینگوج، انسانی مواصلات کے مختلف ذرائع جن میں قابل دسترس انفارمیشن اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کے طریقہ کار شامل ہیں۔

زبان میں بولی جانے والی اور اشاروں کی زبان اور نا بولی جانے والی زبانوں کی دوسری اقسام شامل ہیں۔

header line
امید جدوجہد کا دروازہ ہے، جو بلا آخر کامیابی پر متنج ہوتا ہے۔(اکرم)۔
header line

Valid XHTML 1.0 Transitional Valid CSS!